متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 4759
موبائل فون پر اسلامی رنگ مثلاً کلمہ، نعت وغیرہ رکھنا کیسا ہے؟
موبائل فون پر اسلامی رنگ مثلاً کلمہ، نعت وغیرہ رکھنا کیسا ہے؟
جواب نمبر: 475930-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 448=448/ م
موبائل فون میں کلمہ، نعت، اذان وغیرہ رنگ ٹون کے طور پر لوڈکرنا اور محفوظ رکھنا مکروہ ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں
نے ابھی انجینئرنگ کی ہے۔ نوکری نہیں ملی کمائی کا کوئی ذریعہ نہیں ہے گھر کا خرچ
بھائی چلاتے ہیں اور وہ رشوت لیتے ہیں اور گھر میں گیس کا بھی غیر قانونی کنکشن ہے
، مطلب کھانا وغیرہ سب حرام کا ہے۔ اس حالت میں کیا کیا جائے، گھر والوں کو سمجھایا
مگر وہ نہیں مانتے ہیں؟
بے جان چیز کی تصویر اور ویڈیو لینا جائز ہے؟
2062 مناظرگھر میں بادشاہ یا اس كے بیٹے كی تصویر لگانا؟
1523 مناظرویڈیو ٹیپ کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟ پاکستان کے مفتی تقی عثمانی صاحب فرماتے ہیں کہ یہ تصویر نہیں ہے بلکہ اس کا عکس ہوتاہے۔ براہ کرم، اس مسئلہ پر غور فرماکر تشفی بخش جواب دیں۔
2616 مناظردوسرے سے امتحان دلواکر سند حاصل کرنا
3331 مناظرکیا اسلام میں فوٹو لینا جائز ہے؟ کیا یہ جائز ہے یا حرام؟ برائے کرم تفصیل سے بتائیں۔ اور شادیوں میں ویڈیو گرافی کا کیا حکم ہے؟
3777 مناظر