• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 4190

    عنوان:

    کیا مغرب کے بعد خوشبو نہیں لگانی چاہئے؟

    سوال:

    کیا مغرب کے بعد خوشبو نہیں لگانی چاہئے؟

    جواب نمبر: 4190

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 245=245/ م

     

    مغرب بعد خوشبو لگائی جاسکتی ہے، اس میں کوئی حرج نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند