• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 3217

    عنوان:

    زنا لفظ سے کیا مراد ہے؟ کسی کو بوسہ دینا ، اس سے گلے ملنا، اسے اپنے جسم کو چھونے دینا یا اس کے ساتھ جسمانی تعلقات قائم کرنا جس سے کی حمل ٹھہر جائے۔ براہ کرم، زنا کا مطلب تفصیل سے بتائیں۔

    سوال:

    زنا لفظ سے کیا مراد ہے؟ کسی کو بوسہ دینا ، اس سے گلے ملنا، اسے اپنے جسم کو چھونے دینا یا اس کے ساتھ جسمانی تعلقات قائم کرنا جس سے کی حمل ٹھہر جائے۔ براہ کرم، زنا کا مطلب تفصیل سے بتائیں۔

    جواب نمبر: 3217

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 314/ ب= 284/ ب

    اپنی بیوی کے علاوہ غیرعورت سے ہمبستری کرنے کا نام زنا ہے، کسی غیر عورت کا بوسہ لینا، گلے ملنا، جسم کو چھونا یہ سب دواعی زنا ہیں، یعنی زنا کے اسباب ہیں کہ جو حرام ہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند