متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 3152
نام کے ساتھ کاسٹ /ذات/قوم کا لکھنا کیساہے؟مثلا میرا نام اسعد ہے اور میو کاسٹ سے ہوں۔ براہ کرم، جواب دیں۔
نام کے ساتھ کاسٹ /ذات/قوم کا لکھنا کیساہے؟مثلا میرا نام اسعد ہے اور میو کاسٹ سے ہوں۔ براہ کرم، جواب دیں۔
جواب نمبر: 315201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 198/ ب= 280/ ب
نام کے آگے قومیت لکھنے میں کوئی حرج نہیں، لکھ سکتے ہیں۔ شرعاً کوئی ممانعت نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ہماری آفس میں میڈیکل انشورنس دیتے ہیں، اس کے لیے ملازم سے کچھ نہیں لیا جاتا، بلکہ آفس والے انشورنس کمپنی کو اپنے پاس سے دیتے ہیں۔ لیکن اگر ملازم چاہے تو وہ لینے سے انکار کر سکتا ہے اس سے اس کی نوکری پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔ اس صورت میں کیا چیز زیادہ بہتر ہے؟
1582 مناظرآپ حضرات سے میرا یہ سوال ہے کہ میں ایک کمپیوٹر کورس کررہاہوں جس کو تھرڈ انیمیشن کہتے ہیں۔ یہ کورس کرنے سے میں کارٹون فلم اور کسی بھی چیز کو کارٹون کی شکل دے سکتا ہوں۔ اگر میں موٹرسائیکل، کار،درخت، عمارت کو کارٹون یا تھری ڈی بنانا چاہتاہوں تو کیا یہ میری آمدنی جائز ہوگی یا نہیں؟ میں انسانی شکل یا جاندار چیز نہیں بناتا اور بنانا بھی نہیں چاہتا۔ تو کیا اس تھری ڈی کام میں میری آمدنی جائز ہوگی؟
2470 مناظرڈیوٹی کیلئے تاخیر سے پہنچنا
2568 مناظرزید کے والد عمر کا انتقال ہوگیا۔ زید کے حقیقی خالو بکر نے زید اور اس کے بھائی بہنوں کو گود لیا اور زید اور زید کے بھائی بہن کی والدیت میں سے عمر کا نام ہٹا کر اپنا نام بکر لگادیا، اورعوام الناس میں اپنی ہی اولاد مشہور کردیا، اوروراثت میں اپنی حقیقی اولاد کے مثل حصہ دار بنایا۔ زید آج باشعور ہے اور حقائق سے واقف ہونے کے باوجود اپنی والدیت سے بکر کا نام ہٹاکر اپنے حقیقی والد کا نام نہیں لگاتا اور اپنے اس عمل کو جائز اور درست قرار دیتا ہے۔ کیا اس کا یہ عمل شرعی طور پر درست ہے؟ اگرنہیں ہے تو زیدکے لیے حکم شرعی کیا ہے؟ تفصیل بیان فرماویں تو مہربانی ہوگی۔
1621 مناظراسلام میں یادگار منانے کی کیا اہمیت ہے؟ کسی مذہبی شخصیت کی یاد گار منانا کیسا ہے؟
1742 مناظرکیا اسکالرشپ کا پیسہ لینا حلال ہے یا حرام؟ (۲) اگر کہیں پر پیسہ پڑا ہوا مل جائے تو اٹھا لینا چاہیے یا نہیں اور یہ حلال ہے یا حرام؟
3507 مناظرکمپنی
کے موبائل کارڈ کا فاضل بیلنس استعمال کرسکتے ہیں؟