• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 177293

    عنوان: پیاز كا استعمال دوا كے طور پر كیسا ہے؟

    سوال: میرا سوال یہ ہے کہ کیا پیاز کا استعمال پاؤں میں دوا کے طور پر جائز یا نہیں؟

    جواب نمبر: 177293

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 721-499/SN=07/1441

    جائز ہے، اگر آپ کو کوئی شبہ ہو تو مکمل وضاحت کے ساتھ دوبارہ سوال کرلیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند