• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 176013

    عنوان: کیا بچوں کے دینی پروگرام کا ویڈیو بنانا جائز ہے؟

    سوال: کیا بچوں کے دینی پروگرام کا ویڈیو بنانا جائز ہے؟

    جواب نمبر: 176013

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:416-257/sd=5/1441

    شریعت میں بچوں کی تصویر کشی بھی ناجائز ہے، لہٰذا بچوں کے دینی پروگرام کی ویڈیو بنانا ناجائز ہے، احادیث میں کسی بھی جاندار کی تصویر کشی پر سخت وعیدیں آئی ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند