• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 175253

    عنوان: كیا بینک والے کو کرائے پہ دکان دے سکتے ہیں؟

    سوال: ہمارا کاروبار بلڈر کا ہے، ہمارے پاس کافی دکانیں ہیں ،بینک والے انہیں کرائے پر لینا چاہتے ہیں تو انہیں کرائے پر دے سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 175253

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 465-363/H=04/1441

    دے سکتے ہیں گنجائش ہے۔ کذا فی الفتاوی الخلیلیہ ۔ اور نہ دینا بہتر ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند