• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 174740

    عنوان: لاٹری خریدنا كیسا ہے؟

    سوال: لاٹری کا خریدنا قرآن اور حدیث کی رو سے کیسا ہے؟ براہ کرم، جواب دیں۔

    جواب نمبر: 174740

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:349-253/B=3/1441

    عام طور پر لاٹری میں قمار (جوا) یا سود کی شکل پائی جاتی ہے اس لیے لاٹری خریدنے سے مسلمان کو احتیاط کرنی چاہیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند