• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 174674

    عنوان: بچوں کا پینٹ شرٹ بیچنا كیسا ہے؟

    سوال: صرف لڑکوں کا پینٹ شرٹ بغیر تصویر کا بیچنا کس طرح ہے مطلب جائز ہے یا ناجائز؟

    جواب نمبر: 174674

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 267-177/SN=03/1441

    گنجائش ہے، بیچ سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند