• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 173875

    عنوان: انجکشن سے جانور کو حاملہ کرنے کا حکم

    سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ: گائے بکری وغیرہ کو (غیر فطری پر) انجکشن سے حاملہ نا کیسا ہے ؟ شرعا کوئی منع ہے نا نہیں؟

    جواب نمبر: 173875

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 142-82/SN=02/1441

    بذریعہ انجکشن گائے اور بکری وغیرہ کو گابھن بنانے کی شرعاً گنجائش ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند