• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 172879

    عنوان: کرپٹو کرنسی (Crypto Currency) اور آئی کیو (Iq Option) کے ذریعے آن لائن پیسے کمانا کیسا ہے ؟

    سوال: حضرات مفتیان کرام رہنمائی فرمائیں کہ کرپٹو کرنسی (Crypto Currency) اور آئی کیو (Iq Option) کے ذریعے آن لائن پیسے کمانا کیسا ہے ؟ اس کی شرعی حیثیت فرما دیجئے اور اگر کوئی شرائط ہیں تو اس بارے میں بھی رہنمائی فرما دیجئے ۔

    جواب نمبر: 172879

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1363-1011/B=12/1440

    ” کرپٹو کرنسی“ اور ”آئی کیو آپشن“ کے ذریعہ آن لائن جیسے کمانے کا کیا طریقہ ہوتا ہے اس کے طریقہ کار کو تفصیل کے ساتھ لکھیں اس کے بعد اس کی شرعی حیثیت لکھی جائے گی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند