متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 172431
جواب نمبر: 17243130-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1096-858/sn=12/1440
صور ت مسئولہ میں مدارِ حکم مفوضہ کام ہے، اگر آپ کے ذمے مباح کام مثلا سم فروخت کرنا ، ٹاک ٹائم یا انٹرنیٹ کے لیے رچارج کرنا، سموں کا تعارف کرانا وغیرہ تو موبائل سم کمپنی میں ملازمت کرناجائز ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا کمپیوٹرکے گیم کا کھیلنا جائز ہے جب کہ اس میں تصاویر اور میوزک نہ ہوں؟
1564 مناظرمیں
دہلی میں سرکاری نوکری کرتاہوں۔ میں ایک فلیٹ خریدنا چاہتاہوں جس کے لیے مجھ کو
قومی بینک سے کچھ رقم قرض لینے کی ضرورت ہے۔ میرے پاس کچھ رقم ہے اور بقیہ میں
قومی بینک سے قرض لینا چاہتاہوں، جو کہ میری تنخواہ سے ہر ماہ قسطوں میں ادا کیا
جائے گا۔ کیاقرض کی بنیاد پر اپنے ذاتی استعمال کے لیے مکان خریدنا درست ہے؟ یہ
تجارتی استعمال کے لیے نہیں ہے۔ اس وقت میں ہر ماہ دہلی میں پانچ ہزارروپیہ کرایہ
پر رہتاہوں۔
(۱)والدہ اور بہن کے چہرے پر بوسہ دینا /حرمت مصاہرت(۲) ایمان کی مضبوطی، حافظہ کی قوت اور تفقہ فی الدین کے لیے عمل
1608 مناظرگیہوں پسوانے پر آٹا كم تولنا؟
1837 مناظراسلام میں تصویر کی اجازت نہیں ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ : (۱) نوٹوں میں تصویر ہوتی ہے۔ (۲) اسمبلی ہال، سرکاری آفس اور دوسرے سرکاری اور غیر سرکاری آفسوں میں لیڈروں کی تصویریں چسپاں ہوتی ہیں۔ اس بابت میری رہنمائی فرماویں، کیا ان تصویروں کو لگانے میں معافی ہے یا یہ ناجائز ہے؟
3378 مناظرکیا ہم بینک سے ہوم لون لے کر مکان خرید سکتے ہیں؟کیوں کہ مغربی ممالک میں مکان خریدنا بہت مشکل ہے۔ میں کناڈا کا رہنے والا ہوں اگر مجھے یہاں پر مکان خریدنا ہو تو کیا میں بینک سے لون لے کر خریدسکتاہوں؟ آپ یہاں کے تمام ہوم لون کے بارے میں واقف ہوں گے۔ اور کیا یہ سود (ہوم لون) ہے ۔ برائے کرم مجھے بتائیں۔
2368 مناظرمیں ممبئی میں وکالت کی پریکٹس کرتا ہوں۔ میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا وکالت کرنا حرام ہے؟ (۲) ممبئی میں میری ایک عمارت ہے کیا میں یہعمارت بینک کو کرایہ پر دے سکتا ہوں اورکیا اس کرایہ کی آمدنی حرام ہوگی؟ (۳) کیا میں میڈیکل انشورنس میں سرمایہ کار کر سکتا ہوں جیسے میڈی کلیم، مستقبل کی حفاظت کے لیے اور صرف میڈیکل بل ادا کرنے کے لیے اور میڈیکل ایمرجنسی کی صورت میں؟
1714 مناظر