متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 171761
جواب نمبر: 17176131-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1202-1019/H=11/1440
پیسے دینا شرعاً ضروری اور واجب نہیں ہے تاہم کوئی بخوشی دیدے تو اس میں کچھ مانع بھی نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کسی مریض کو خون دینا شریعت میں جائز ہے یا نہیں؟
گھر میں مچھلی کا ایکویریم (مچھلی گھر)رکھنا کیسا ہے؟ یہ اکویریم شیشہ کا ہوتا ہے او راس میں مچھلیاں رہتی ہیں؟
6474 مناظرعام طور پر لڑکے اور لڑکیاں انٹرنیٹ پر بغیر ویب کیمرہ اور مائک کے بات چیت کرتے ہیں۔ کیا یہ صحیح ہے یا غلط؟
1569 مناظرمیں ایک انجینئر ہوں۔ ایک کنسلٹینسی (مشورہ دینے کی جگہ) کے لیے کام کرتا ہوں جو کہ حکومت کے ذریعہ کرایہ پر لی ہوئی ہے۔ اورمیری ذمہ داری ایک بڑے پروجیکٹ کے لیے ٹینڈر کی تفصیل لکھنے کی ہے۔یہ پروجیکٹ اس کے بعد ان کمپنیوں کودیاجائے گا جو اس تفصیل پر پوری اترتی ہوں گی۔ بہت ساری کمپنیاں ہیں جو ان تفاصیل پر پوری اترتی ہیں اور اس کی اہل ہیں اور اس پروجیکٹ پر کام کرنے میں دلچسپی رکھتی ہیں۔ کیا کسی خاص کمپنی سے کمیشن لے کرکے میں اس کے حق میں یہ ٹینڈر لکھ دوں اور اس طرح سے ان کو یہ بڑاپروجیکٹ پورا کرنے کا معاہدہ دلادوں۔ کمپنی بھی اس کو ترجیح دیتی ہے اورمجھ کو پیسہ دینے پر راضی ہے، کیوں کہ اس سے ان کے پروجیکٹ کی گیارنٹی ہوجائے گی، اور دوسرے کمپنیوں سے مقابلہ کرنے سے بچ جائیں گے۔ کیا اس کی اجازت ہے؟
1455 مناظر