• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 171758

    عنوان: ٹھیكیدار اور نگر سیوك كا پیسے بچاكر آپس میں بانٹ لینا؟

    سوال: نگر پریشد میں کوئی ایک کام کے لئے پیسے پاس ہوتے ہے تو ٹھیکیدا ر اور نگرسیوک(صدس) یہ دونوں ملکر اس کام میں پیسے بچاتے ہیں اور آپس بانٹ لیتے ہے۔یہ کام خود نگرسیوک (صدس) پاس کراتا ہے تو کیا حکم ہیں۔

    جواب نمبر: 171758

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1203-1014/H=11/1440

    کام ناقص کرانا پیسے بچانا اور ان بچے ہوئے پیسوں کو آپس میں بانٹ لینا حرام و گناہ ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند