• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 170256

    عنوان: کیا جنگلی طوطا پالنا جائز ہے؟

    سوال: کیا جنگلی طوطا پالنا جائز ہے؟

    جواب نمبر: 170256

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 989-860/H=09/1440

    جس طرح دیگر جنگلی جانوروں کا حکم ہے یعنی ان کو پالنا ان سے انتفاع جائز ہے اسی طرح جنگلی طوطے کو بھی پالنا درست ہے بشرطیکہ ان کے کھانے پینے وغیرہ کا خیال رکھا جائے، اس میں کچھ شبہ یا اشکال ہے تو اس کو صاف و واضح لکھئے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند