متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 170225
جواب نمبر: 17022501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:888-725/SN=9/1440
صورت مسئولہ میں نسبندی کرانا شرعا جائز نہیں ہے،ماں کی صحت اوربچوں کی مناسب تربیت وپرورش کے پیش نظر عارضی تدابیر کے ذریعے مناسب وقفہ کرسکتے ہیں، شرعا اس کی گنجائش ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا کرکٹ کھیلنا بغیر جوئے کے جائز ہے؟
5917 مناظرغیر مسلموں کے سودی لین دین کا واسطہ بننا
1600 مناظردوا كی اصل قیمت بتانے كے باوجود لوگ زائد رقم دیں تو كیا وہ رقم میرے لیے حلال ہے؟
2238 مناظرکھانا نماز سے پہلے کھانا سنت ہے یا نماز کے بعد، کون سا طریقہ صحیح ہے سنت سے؟ میں نوکری کرتا ہوں بطور سیکریٹری کے تو ٹائم شیٹ بھی مجھے ہی بنانا پڑتاہے جب میں اوور ٹائم لکھتا ہوں تو اپنا اوور ٹائم کام کے حساب سے لکھتا ہوں صرف چار گھنٹے یہ سوچ کر کہ کام سے زیادہ لکھنا حرام ہے، لیکن میرا بوس مجھے پسند کرتا ہے اور میری ایمانداری کو پسند کرتا ہے تو وہ خود سے زیادہ کردیتا ہے۔ اور کبھی کبھی جمعہ کو کام پر نہیں آتا ہوں تو بھی حاضری کردیتا ہے ۔ لیکن میں ڈیوٹی پر چوبیس گھنٹے ہی رہتا ہوں لیکن آفس میں بارہ گھنٹے یا دس گھنٹے۔ لیکن اس کے بعد بھی فون آتے ہیں اور کام دیکھنا پڑتا ہے ضرورت کے مطابق۔ لیکن میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا وہ زائد اوور ٹائم میرے لیے جائز ہے جو میرا بوس خود سے لکھ کر دیتا ہے یا وہ حرام ہے میرے لیے؟ برائے کرم جلدی بتائیں۔ اور اپنے مسلم بھائی کا تعاون بھی کرتا ہوں زیادہ اوور ٹائم سے کیا ایسا کرنا صحیح ہے یا غلط؟
4197 مناظركیا پیشے كے طور پر بھیك مانگنا جائز ہے؟
3843 مناظرجفتی كرانے كی اجرت ناجائز ہے
18975 مناظرمیں ایک سوفٹ ویئر کمپنی میں کام کرتا ہوں۔ میں ٹیکس کی بچت کے متعلق کچھ سوالات کرنا چاہتاہوں۔ کیاانکم ٹیکس سے درج ذیل طریقہ اختیار کرکے بچا جاسکتا ہے: (۱) میوٹول فنڈ پی پی ایف (پبلک پروویڈینٹ فنڈ) ، این ایس ایس (نیشن سروس اسکیم) یا انشورنس وغیرہ میں لگا کرکے۔ان میں سے کس میں سرمایہ کاری کرنا بہتر ہوگا؟ (۲) میرا ہاؤس رینٹ الاؤنس 8800/روپیہ ماہانہ ہے۔ اگر میں ہر مہینہ 8800/روپیہ کی رسید جمع کروں تو یہ رقم ٹیکس سے معاف ہوگی۔ لیکن میں 7000/روپیہ کرایہ کے مکان میں رہتا ہوں۔ کیا میں ٹیکس سے بچنے کے لیے 8800/روپیہ کا جعلی بل جمع کرسکتاہوں یا مجھے 7000/روپیہ کا بل جمع کرنا چاہیے؟ 7000/روپیہ کا بل جمع کرنے کی صورت میں مجھے 1800/روپیہ ہر مہینہ ٹیکس جمع کرنا ہوگا۔ (۳) مجھے ہر مہینہ ۱۲۵۰/روپیہ میڈیکل کے لیے ملتا ہے۔ اگر میں جعلی بل جمع کروں گا تب یہ رقم ٹیکس سے آزاد ہوگی۔ کیا میں جعلی میڈیکل بل جمع کرسکتا ہوں؟ یامجھے ایسا نہیں کرنا چاہیے؟ (۴) ہر مہینہ مجھے 2000/روپیہ ایل ٹی اے (لیو ٹریول الاؤنس) کے طور پر ملتا ہے۔ اگر میں سفر کا جعلی بل جمع کروں گا تب یہ رقم بھی ٹیکس سے معاف ہوگی۔ کیا میں جعلی ایل ٹی اے بل جمع کرسکتا ہوں؟ یا مجھے ایسا نہیں کرنا چاہیے؟ برائے کرم ان تمام سوالات کے جوابات قرآن اورحدیث کی روشنی میں عنایت کریں۔
1230 مناظربہت سی مرتبہ میں نے کیو ٹی وی پر دیکھا کہ علم الاعداد اور علم الجفرکے متعلق ایک ہفتہ واری پروگرام پیش کیا جاتاہے اور ایک بابا اس پروگرام کو چلاتا ہے اور لوگوں سے سوال کرتے ہوئے ان کے نام ان کی ماں کے نام پوچھتا ہے اوراس کے بعدکچھ وضاحت اورتشریح کے ساتھ ان کے مسائل بتاتا ہے اور ان سے بتاتا ہے کہ تم کسی شیطانی اثرات سے متاثر ہو یاتمہیں کچھ میڈیکل پریشانی ہے وغیرہ وغیرہ۔ نیز ان سے یہ دعا اور کوئی آیت وغیرہ پڑھنے کو کہتا ہے۔ اور یہ عمل انڈیا میں بہت عام ہے اور بہت سارے علماء کے درمیان میں بھی عام ہے۔ میں نے جدہ میں ایک کتاب دیکھی ہے جو کہ جدہ کے ایک اسلامی سینٹر سے شائع ہوئی ہے۔اس کتاب کے اندر روزمرہ کی زندگی کے متعلق اسلامی سوالات اوران کے جوابات کے ساتھ ساتھ اس کتاب میں انھوں نے علم الاعداد کابھی ذکر کیا ہے۔ اس کتاب کے مطابق یہ علم ابتدائی زمانہ میں صرف مسلمانوں کے اعتقاد کو تباہ و برباد کرنے کے لیے اوران کو اسلام سے پیچھے کھینچنے کے لیے یہودیوں کے ذریعہ سے متعارف ہوا تھااور اسلام میں اس طرح کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا اسلام میں علم الاعداد جائز ہے یا یہ ہتھیلی دیکھ کر قسمت کاحال بتانے وغیرہ کی طرح ممنوع ہے؟ اگر اسلام میں اس کی اجازت نہیں ہے توپھر ہمارے بہت سارے علماء اس کی پیروی کیوں کرتے ہیں؟ اور اگر اس کی اجازت ہے تو مجھے کچھ تفصیل عطا فرماویں؟نیز مجھے اردو میں کچھ ایسی مستند کتابوں کے نام مصنف کے نام کے ساتھ بتائیں جو کہ اسلامی تعلیمات کے مطابق ہوں تاکہ میں اس بارے میں زیادہ معلومات حاصل کرنے کے لیے اس کامطالعہ کرسکوں۔
2390 مناظربینک کی ملازمت اور اس کی آمدنی سے مسجد كی تعمیر كرنا؟
2342 مناظرویسٹیج کمپنی سے جڑ کمائی کرنے کا حکم
1683 مناظر