• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 170122

    عنوان: ووٹ حاصل كرنے كے لیے پیسہ دینا؟

    سوال: اگر کوئی نیتا یا ایم ایل اے ووٹ کے لئے پیسہ دے تو وہ لینا جائز ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 170122

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 942-804/H=08/1440

    پیسے دے کر ووٹ لینا رشوت ہے جس کا حرام و گناہ ہونا ظاہر نہ پیسے دینا جائز ہے اور نہ ہی لینے کی گنجائش ہے لہٰذا دینے لینے دونوں سے سخت اجتناب چاہئے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند