متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 169871
جواب نمبر: 16987101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 811-641/B=07/1440
جی نہیں، ایسا کرنا جائز نہیں، یہ فعل مکروہ تحریمی ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ہندوستان میں انٹرسٹ کی رقم سے فائدہ اٹھانا
1810 مناظرمیرا سوال یہ ہے کہ کیا داڑھی منڈوانا گناہ ہے؟ اور کیا داڑھی کے بغیر نماز ہوجاتی ہے؟
میری موبائل کی دکان ہے جس میں کریڈٹ کارڈ مشین لگی ہوئی ہے۔ ایک گراہک اپنے کریڈٹ کارڈ سے دس ہزار روپیہ کا سویپ (سودا)کراکر سامان نہ لے کر ساڑھے نوہزار روپیہ نقد لینے کو کہتا ہے اور پانچ سو روپیہ مجھے دینے کو کہتا ہے ۔ اب مجھے وہ پانچ سو روپیہ لینا جائز ہے یا نہیں؟
2660 مناظربتوں کا خریدنا اور بیچنا کیسا ھے، میرے ایک دوست اکثر پرانےچھوٹے بت خریدتے ھیں اور بیچھتے ھیں، بعض اوقات کافروں کو بھی آثار قدیمہ کے طور پربیچھتے ھیں،کمائی کیسی ھے اس کام کی،(2)آج کل ھر کسی کے گھر میں نا جائز تصویریںھیں،اکثر ڈبوں کے ساٹھ آتے ھیں جب وہ کوئی چیز خریدتے ھیں، ان کے گھر جانا کیسا ھے۔(3) اگر کوئی لوگوں کی تصویریں ضایع کر دے،یا پھاڑ کر دے تو کیا اس کو تاوان دینا پڑیگا مثلاً کاغذ ،رنگ وغیرہ کے(4)راستوں کی تصویروں(عورتوں کے تصوہروں کے علاوہ) کے دیکھنے کا کیا حکم ھے،ابتلائے عام ھے آج کل(5)تصویر کے شرعی احکام مفتی محمد شفیع صاحب صفحہ 86 میں لکھا ھے کہ"لیکن اگر ناقص تصویر میں چھرہ موجود ھو خواہ باقی بدن نہ ھو تو ایسی تصویر کا استعمال اکثرفقھ کے نزدیک جائز نھیں،مگر بعض حضرات حنفیہ اور اکثر مالکیہ اس کت استعمال کو جائز فرماتے گیں" یھاں سر کے ساتھ اور زیادہ سے زیادہ کیا ھو کہ تصویر ناقص رھے گی اور ان کے ھاں آستّعمال جائز ھوگا...؟؟؟
9642 مناظرگیہوں پسوانے پر آٹا كم تولنا؟
1828 مناظراگر پراپرٹی بیوٹی پارلر کو کرایہ پر دی
جائے تو اس کے کرایہ کا کیا حکم ہے؟ برائے کرم رہنمائی فرماویں۔