متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 169350
جواب نمبر: 16935031-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 723-645/M=07/1440
اپنا گردہ کسی دوسرے شخص کو ہبہ کرنا جائز نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
سودی قرض ادا کرنے کے لئے بینک سے لون لینا
1067 مناظرمیں دو لڑکیوں کو ٹیوشن پڑھا تا ہوں۔ مجھے پتہ چلا کہ ان لڑکیوں کے والد بینک میں ملازمت کرتے ہیں۔ میں یہ جاننا چا ہتا ہوں کہ کیا ان سے ٹیوشن فیس لینا جائز ہے یا نہیں؟
2844 مناظرہمارے یہاں ایک ہاسپٹل شروع ہو رہا ہے اس کی ایک اسکیم فی الحال یہ ہے کہ ابھی ہم اگر چودہ ہزار روپئے بھر کر اس کے ممبر ہوتے ہیں تو ہمیں اس کے بدلے گھر کے کسی ایک آدمی کا پچیس ہزار روپئے کا میڈیکل ٹیسٹ مفت ہوگا،اورایک آدمی کا دو لاکھ کاایکسیڈنٹ بیمہ مفت میں ہوگا۔اورایک سال تک گھر کے آٹھ لوگوں کے لیے اگر کوئی علاج وہاں کراتے ہیں تو اس پر چھوٹ ملے گی اورایک سال کے بعد ہمیں وہ گولڈ کارڈ دیں گے جس پر گھر کے آٹھ لوگوں کے لیے مکمل کیسا بھی علاج ہو ان کے اسپتال میں مفت میں کیا جائے گا۔ او رہم یہ کارڈ ان آٹھ لوگوں کے علاوہ کسی کو بھی دے سکتے ہیں جس سے اسے بھی اس کے علاج پر چھوٹ ملے گی۔بس ہمیں ابھی چودہ ہزار بھرنا ہے اور بعد میں ہر سال تجدیدکرنے کے لیے ساڑھے چھ ہزار بھرنا پڑے گا۔ تو کیا ہم اس ہاسپٹل کے ممبر بن سکتے ہیں؟ برائے کرم جواب جلدی بھیجنے کی زحمت فرمائیں کیوں کہ بہت سے لوگ ممبر بن رہے ہیں تاکہ اگر غلط ہو توانھیں روکا جاسکے۔
2016 مناظر2001میں بارہویں جماعت کی تعلیم مکمل کرنے کے بعد بغیر کالج گئے
ہوئے مجھ کو2006میں پیسہ سے گریجویٹ کی ڈگری ملی ہے۔ مجھ کو اس ڈگری کی مدد سے ایک
نوکری ملی۔ یہ کمپنی ڈگری کی تصدیق کرتی ہے اور مجھ کو یقین ہے کہ انھوں نے میری
ڈگری کو درست پایا ہے۔ کیوں کہ میں یہاں گزشتہ اکیس مہینوں سے کام کررہا ہوں جب کہ
وہ لوگ کمپنی میں لگنے کے تین ماہ کے بعد ڈگری کو چیک کرلیتے ہیں۔ اب میرا سوال ہے
کہ (۱)کیا
یہ ڈگری حلال ہے اوراگر میں اس ڈگری کی مدد سے کام کررہا ہوں تو کیا اس ڈگری کی
کمائی بھی حلال ہے؟ (۲)جیسا
کہ میں بی پی او کمپنی کے ساتھ کام کرتا ہوں اور یہ کمپنی بینک کے لیے کام کرتی ہے
اور ان کا دوسرا کام بھی ہوتا ہے۔ کیا اس کمپنی سے جو پیسہ کمایا جارہا ہے وہ حلال
ہے؟
ایک
لڑکے کے گھر پر اس کے ابو کا انتقال ہوگیا ہے ان لوگو ں پر چار لاکھ کا قرض ہے حدیث
میں جتنی دعا قرض کے لیے بتائی گئی ہے گھر والے سب پڑھتے ہیں مگر ابھی تک دس سال
ہو گیا قرض ادا نہیں ہوا۔ پورا گھر پانچ وقت کا نمازی ہے گھر کے لڑکے روزگار کی
بہت کوشش کرتے ہیں مگر ایک کو روزگار ملتا ہے تو دوسرے کا چھوٹ جاتا ہے۔ کیا وہ بینک
میں کام کرسکتے ہیں؟ بینک میں اس لیے نہیں کررہے ہیں کیوں کہ وہ جماعت میں جاتے ہیں
او رمحلہ میں ان کے گھر کی تقوی میں مثال دی جاتی ہے کیوں کہ ان کے گھر کا کوئی
آدمی یا عورت کسی بھی نمازی کے گھر کی دعوت نہیں کھاتے۔ محلہ کے جماعت کے ساتھی
بددل نہ ہوجائیں اس لیے وہ بینک کی نوکری نہیں کررہے ہیں بتائیں وہ لوگ کیا کریں؟
صاحب میں نے حال ہی میں ایک کالج کی نوکری چھوڑی ہے۔ پر میں ابھی بھی اپنے کاغذات میں یہی لکھ رہا ہوں کہ میں وہ نوکری کررہا ہوں، اس ڈر سے کہ اگر میں ایسا نہیں لکھوں گا تو کسی کمپنی کی نوکر ی پر رکھنیکی امید کم ہے۔ جس دائرہ میں میں نئی نوکری تلاش کررہا ہوں ، وہاں اس پچھلی نوکری کے تجربات کی کوئی ضرورت نہیں ہوتی ، نہ ہی اس کو تنخواہ کے معاملہ میں کوئی اہمیت دی جاتی ہے۔ کیا میرا یہ لکھنا جائزہے؟
1964 مناظرکیا سگریٹ حرام ہے؟ میں نے سنا ہے کہ سگریٹ مباح ہے۔
2389 مناظرکیا
ہم لوگ اپنے ہاتھوں اور پیروں پر موجود بالوں کو کاٹ سکتے ہیں؟ ہاتھوں اور پیروں
سے مراد ہے انگلیوں پر جو بال ہوتے ہیں۔
صرف سالن کا آرڈر دینے پر ہوٹل والوں کا روٹیوں کا بھی پیسہ لینا کیسا ہے؟
1132 مناظر