• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 169032

    عنوان: ٹی وی پر كركٹ میچ دكھاكر پیسے لینا؟

    سوال: حضرت میں نے ایک ہال میں بڑا ٹی وی رکھا ہوا ہے اور اس پر کرکٹ میچ دیکھنے کے لوگوں سے پیسے لیتا ہوں کیا یہ حلال ہے یا حرام؟

    جواب نمبر: 169032

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:554-482/sd=7/1440

     ٹی وی پر میچ دیکھنا ایک ناجائز کام ہے ، لہذا ہال میں ٹی وی رکھ کر لوگوں کو میچ دکھانا اور اس کی اجرت لینا بھی ناجائز ہے ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند