• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 164417

    عنوان: حجامہ کی اجرت لینا کیسا ہے ؟

    سوال: السوال الثانی ہمارے یہاں ایک مزار ہے وہاں ہندو و مسلم چادر اور خشک نارئیل بتاشہ وغیرہ چڑھاتے ہیں تو کیا ان اشیاء کی تجارت جائز ہے یا نہیں؟ برائے مہربانی مدلل جواب تحریر فرمائیں۔ بینوا و توجروا۔

    جواب نمبر: 164417

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1237-1248/M=12/1439

    حجامہ کی اجرت کی گنجائش ہے۔

    (۲) مذکورہ چیزوں کی تجارت فی نفسہ ناجائز نہیں لیکن ایسی جگہوں پر فروخت کرنا جہاں لوگ عامةً مزاروں پر چڑھانے ہی کے لیے خریدتے ہیں یہ تعاون علی الاثم ہے مسلمانوں کو اس سے احتراز کرنا چاہیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند