• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 162222

    عنوان: نفاس چالیس دن سے پہلے بند ہوجائے تو كیا مباشرت كرنا درست ہے؟

    سوال: بچہ پیدا ہونے کے بعد چالیس دن پورا ہونے سے پہلے اگر خون رک جائے اور مباشرت کی جائے تو یہ جائز ہے کہ نہیں؟

    جواب نمبر: 162222

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1201-960/sd=10/1439

    بچہ پیدا ہونے کے بعد چالیس دن خون آنا ضروری نہیں ہے، چالیس دن نفاس کی اکثر مدت ہے، اگر چالیس دن سے پہلے خون بند ہوگیا ، تو مباشرت جائز ہے ۔(لا حدّ لأقلہ)( در مختار )


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند