• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 160145

    عنوان: کیا گھر کی بندش کروانا صحیح ہے؟

    سوال: کیا گھر کی بندش کروانا صحیح ہے؟

    جواب نمبر: 160145

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:906-772/L=7/1439

    جائز اوراد وادعیہ کے ذریعہ گھر کی بندش کروانے میں مضائقہ نہیں ہے؛ البتہ اس کے لیے شرکیہ افعال واعمال کرنا حرام ہوگا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند