• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 159767

    عنوان: كیا دوا كے طور پر گوہ كو كھایا جاسكتا ہے؟

    سوال: حضرت مفتی صاحب! کیا دَوا کے طور پر Ghodpod (گوہ یا سانڈے جیسا ایک جانور ہے، از مترجم) کو کھایا جاسکتا ہے؟ براہ کرم، رہنمائی فرمائیں۔

    جواب نمبر: 159767

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:718-579/B=7/1439

    جی نہیں اس کا کھانا حرام ہے، آپ کس مرض کے لیے کھانا چاہتے ہیں، کیا اس کی متبادل کوئی دوا نہیں ہے؟


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند