متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 159183
جواب نمبر: 15918301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 656-540/sd=6/1439
اگر مذکورہ بینک میں سودی لین دین کا کام ہوتا ہو تو اس کو دوکان کرایہ پر دینا مکروہ ہے؛ لیکن اس کی آمدنی حرام نہیں کہلائے گی اور اگر بینک میں سودی لین دین سے متعلق امور انجام نہ دیے جاتے ہوں، تو ایسے بینک کو دوکان کرایہ پر دینا بلاکراہت جائز ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
حربی ملک کی مصنوعات استعمال كرنا كیسا ہے؟
2404 مناظرکھانا نماز سے پہلے کھانا سنت ہے یا نماز کے بعد، کون سا طریقہ صحیح ہے سنت سے؟ میں نوکری کرتا ہوں بطور سیکریٹری کے تو ٹائم شیٹ بھی مجھے ہی بنانا پڑتاہے جب میں اوور ٹائم لکھتا ہوں تو اپنا اوور ٹائم کام کے حساب سے لکھتا ہوں صرف چار گھنٹے یہ سوچ کر کہ کام سے زیادہ لکھنا حرام ہے، لیکن میرا بوس مجھے پسند کرتا ہے اور میری ایمانداری کو پسند کرتا ہے تو وہ خود سے زیادہ کردیتا ہے۔ اور کبھی کبھی جمعہ کو کام پر نہیں آتا ہوں تو بھی حاضری کردیتا ہے ۔ لیکن میں ڈیوٹی پر چوبیس گھنٹے ہی رہتا ہوں لیکن آفس میں بارہ گھنٹے یا دس گھنٹے۔ لیکن اس کے بعد بھی فون آتے ہیں اور کام دیکھنا پڑتا ہے ضرورت کے مطابق۔ لیکن میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا وہ زائد اوور ٹائم میرے لیے جائز ہے جو میرا بوس خود سے لکھ کر دیتا ہے یا وہ حرام ہے میرے لیے؟ برائے کرم جلدی بتائیں۔ اور اپنے مسلم بھائی کا تعاون بھی کرتا ہوں زیادہ اوور ٹائم سے کیا ایسا کرنا صحیح ہے یا غلط؟
4224 مناظر