• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 153890

    عنوان: آدھار کارڈ کے لیے فوٹو کھینچنا؟

    سوال: حضرت، میری ایک دوکان ہے جو کہ لوک وانی(LOKVANI)آن لائن کام ہوتا ہے جس میں سرکاری اور پرائیویٹ دونوں کام ہوتے ہیں، آدھار کارڈ بھی بنانا پڑتا ہے تو اس میں جو کہ پاس پورٹ سائز فوٹو کی ضرورت پڑتی ہے، ان کو کھینج کر فوٹو بنانا جائز ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 153890

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1294-1218/sd=12/1438

    آدھار کارڈ کی ضرورت کے لیے فوٹو کھینچنے کی گنجائش ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند