• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 153832

    عنوان: کسی کی اَپ لوڈ کی ہوئی تصویر یا ویڈیو کو لائک یا کمنٹس کرنا درست ہے یا نہیں؟

    سوال: (۱) فیس بک پر تصویر اور ویڈیو اَپ لوڈ کرنا درست ہے یا نہیں؟ (۲) کسی کی اَپ لوڈ کی ہوئی تصویر یا ویڈیو کو لائک یا کمنٹس کرنا درست ہے یا نہیں؟ (۳) سافٹ کاپی (کمپوٹر یا موبائل) میں تصویر رکھنا درست ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 153832

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1334-1303/M=11/1438

    (۱تا ۳) مذکورہ امور شرعاً درست نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند