متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 153705
جواب نمبر: 15370501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1287-1165/B=11/1438
آپ کے دوست کا یہ فعل ناجائز وحرام ہے، اس سے بچنا چاہیے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کرسمس کے موقع پر کمپنی کی دعوت شریک ہونا کیسا ہے؟
1829 مناظرمیں نے ایک بچہ کو گود لیا جسے اس کے وارث یتیم خانہ کے جھولے میں ڈال کر چلے گئے تھے اوراس کے باپ کا نام نہیں معلوم ۔ تو اب پوچھنا یہ ہے کہ اس کے نام کے ساتھ میرے شوہر کا نام لگا سکتے ہیں؟
2404 مناظرسرکاری ہسپتال میں پرائیویٹ ٹیسٹ کرنا
1617 مناظربینک کی ملازمت اور اس کی آمدنی سے مسجد كی تعمیر كرنا؟
2348 مناظراس وقت ڈاکٹر لوگ مریضوں کو کچھ منتخب
کمپنیوں کی دوا دیتے ہیں، جو کہ مہنگی بھی ہوسکتی ہے، اور یہ دوائیں صرف کچھ خاص
میڈیکل اسٹور میں دستیاب ہوتی ہیں جو کہ ان ڈاکٹروں کے مطب اور ہاسپٹل کے قریب
واقع ہوتے ہیں ، وہ ڈاکٹر ایسا صرف ان کمپنیوں اور میڈیکل اسٹور کے مالکوں سے
کمیشن حاصل کرنے کے لیے کرتے ہیں۔اگر کوئی کمپنی یا میڈیکل اسٹور کمیشن دینے سے
منع کرتاہے تو ڈاکٹر لوگ اس کمپنی اور میڈیکل اسٹور کی دوا لینے کا مشورہ نہیں
دیتے ہیں۔ ڈاکٹروں کا کمپنیوں اور میڈیکل اسٹور کے مالکوں سے اپنا منافع اور زائد
آمدنی حاصل کرنے کے لیے رابطہ ہوتا ہے۔ برائے کرم قرآن او رحدیث کی روشنی میں جواب
عنایت فرماویں، کیا اس طرح کا عمل درست ہے یا نہیں، اور کیا اس طرح کا کمیشن لینا
جائز ہے یا نہیں؟
امام مسجد کا علاج مسجد کی آمدنی سے کرنا
5005 مناظر