متفرقات - حلال و حرام

India

سوال # 153432

کیا لوڈو کھیلنا صحیح ہے یا نہیں چاہے موبائل میں کھیلیں یا کاغذ پر ؟

Published on: Aug 8, 2017

جواب # 153432

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa: 1277-1250/M=11/1438



ضیاع وقت کی وجہ سے مکروہ ہے اور اگر کھیل کسی ناجائز امر پر مشتمل ہو تو حرام وناجائز ہے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات