متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 151873
جواب نمبر: 15187301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 818-664/D=9/1438
بینک کی ایسی نوکری جس میں سود کی لکھا پڑھی کرنی، دستاویز تیار کرنا، اس پر تصدیق یا گواہی کے دستخط وغیرہ کرنا گناہ کے کام ہیں ایسی کوئی نوکری ناجائز ہے، ”انویسٹمنٹ بینک کی نوکری“ سے کچھ اور مراد ہو تو اسے واضح کرکے لکھیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
تصویر سازی کے بارے میں علمائے دیوبند کا کیا نظریہ ہے؟
3050 مناظرکیا
ماں کے پیٹ میں پیدائش سے پہلے کسی بچہ کی جنس معلوم کرنا جائز ہے یا ممنوع ہے؟
تصاویر اور ویڈیوز شئر کرنا
3904 مناظرآج کل انٹر نیٹ پر بہت سارے چیٹنگ نیٹ ورک موجود ہیں جن کے ذریعہ نوجوان لڑکے اورلڑکیاں جنس مخالف کے ساتھ چیٹنگ (بات چیت) کرتی ہیں۔ کیا اسلام اس کی اجازت دیتا ہے یا نہیں؟ (کبھی کبھی وہ تو صرف لکھ کرکے چیٹنگ کرتے ہیں اور کبھی بات بھی کرتے ہیں)۔
2055 مناظربھوت، پریت، جنات، خبیث کی گھوسٹ ویڈیو بنانا یوٹیوب پر اَپلوڈ کرنا
3292 مناظرکیا ان چیزوں کی تصویریں جس میں روح نہیں ہوتی ہے ان کی اجازت ہے؟اس صورت میں کیا مسئلہ ہے اگر آنکھ موجود ہے چیز پر جیسے کہ کار، سورج وغیرہ تو کیا اس کو تصویر سمجھا جائے گا یا کہ نہیں؟
1799 مناظر