متفرقات - حلال و حرام

India

سوال # 151299

مولانا مجھ سے آج سے پانچ چھ سال پہلے زنا ہوگیا تھا اور میں اس وقت چودہ پندرہ سال کاتھا اور میں آج 22سال کا ہوگیا ہو اور مجھے اس کا بہت افسوس بھی ہے ایسا کیا کروں جس کی وجہ سے میری اللہ تعالی کے یہا میری پکڑ نہ ہو۔

Published on: May 18, 2017

جواب # 151299

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa: 925-844/B=8/1438



یہ حقوق اللہ سے متعلق ہے، اس لیے اللہ سے خوب توبہ واستغفار کرتے رہئے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات