• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 150862

    عنوان: كیا تصویر دیكھنا حرام ہے؟

    سوال: ڈیجیٹل کیمرہ سے تصویر کھینچنا حرام ہے تو کیا اس طرح دیکھنا بھی حرام ہے ؟

    جواب نمبر: 150862

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1067-1088/L=8/1438

    دیکھنا کراہت سے خالی نہیں؛ اس لیے بچنا چاہیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند