• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 150478

    عنوان: بینك میں چپراسی یا صفائی کی نوکری كرنا كیسا ہے؟

    سوال: بینک میں نوکری کرنے کے متعلق علمائے کرام کیا فرماتے ہیں: کیا بینک میں چپراسی یا بھنگی کی نوکری کرنا جائز ہے ؟ نیز سرکاری میں اس طرح کی نوکری کرنا کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 150478

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 942-832/H=7/1438
    چپراسی یا صفائی کی نوکری اختیار کرلینے کی گنجائش ہے، اگرچہ بہتر اس سے بھی اجتناب ہی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند