• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 150391

    عنوان: کیا بینک میں کسی بھی طرح کی نوکری کرنا جائز ہے؟

    سوال: کیا بینک میں کسی بھی طرح کی نوکری کرنا جائز ہے؟ مثلاً چپراسی یا ایسا کام جو سود کے لین دین سے پاک ہو؟

    جواب نمبر: 150391

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 983-946/L=8/1438

    بینک کی ہرملازمت ناجائز نہیں ہے، بینک کی وہی ملازمت ناجائز ہے جس میں سود پر تعاون پایا جاتا ہو، لہٰذا بینک میں چپراسی یا الیکٹریشین وغیرہ کی ملازمت جائز ہے اور اس کی اجرت حلال ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند