• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 149451

    عنوان: وائی فائی انٹرنیٹ کا کام جائز ہےكیا؟

    سوال: حضرت مفتی صاحب! وائی فائی انٹرنیٹ کا کام جائز ہے؟

    جواب نمبر: 149451

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 553-456/sd=6/1438

    وائی فائی انٹرنیٹ کا کام جائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند