• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 149003

    عنوان: ریچارج كرنے پر جو پیسہ ہمارے اكاؤنٹ میں واپس آتا ہے کیا وہ پیسہ لینا جائز ہے یا نہیں؟

    سوال: آج کل ایک سافٹ ویئر آیا ہے جس کے ذریعہ ٹکٹ بک کرنے اور موبائل ریچارج وغیرہ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جس کی وجہ سے ہمارے اکاوٴنٹ سے پیسہ کٹ جاتا ہے اور پھر وہ سافٹ ویئر والے ہماری آئی ڈی پر واپس کچھ پیسہ دے دیتے ہیں، کیا وہ پیسہ لینا جائز ہے یا نہیں؟ براہ کرم جواب دیں۔

    جواب نمبر: 149003

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 755-736/L=6/1438

    ان پیسوں کی حیثیت تبرع وانعام کی ہے، ان کے لینے میں مضائقہ نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند