متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 148179
جواب نمبر: 14817901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 312-271/Sd=5/1438
صحیح نہیں ہے۔ وقال العیني: إن إلقاء الریاحین لیس بشيء۔ (فیض الباري شرح صحیح البخاري، کتاب الجنائز / باب الجرید علی القبر ۲/۴۸۹)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
سب سے پہلے تمباکو کی دریافت حضرت موسی علیہ السلام اور حضرت عیسی علیہ السلام کی پیدائش سے پہلے امریکیوں اور مایا تہذیب کے ذریعہ سے ہوئی تھی۔لیکن دنیا والوں کے سامنے تمباکو کا انکشاف کرسٹوفر کولمبس اور یورپیوں نے 1947 ADکے بعد کیا۔اس وقت پوری دنیا میں تمباکو کی مارکیٹ کھربوں ڈالر میں پھیلی ہوئی ہے اور اس کے سب سے بڑے گراہک تیسری دنیا (ایشیا، افریقہ اور لاطینی امریکہ کے ترقی پزیراور غیر ترقی یافتہ ممالک)کے لوگ ہیں۔جدید تحقیق سے یہ بات ثابت ہوچکی ہے کہ کینسر پیدا ہونے کا سب سے بڑا سبب تمباکو ہے نیز یہ پھپھڑے اور دل کی بیماریوں میں بھی بہت بڑا کردار ادا کرتا ہے۔
اب وقت آچکا ہے کہ معزز علمائے کرام کو قرآن و حدیث اور سنت کی روشنی میں براعظم ایشا کے مسلم عوام کو اس لعنت سے روکنے کے لیے فتوی جاری کرنا چاہیے اور احکام کو نافذ کرنے میں قائدانہ کردار ادا کرنا چاہیے۔آپ کا فتوی انڈیا کے مسلمانوں نیز پوری دنیا کے مسلمانوں میں بہت ساری اچھی چیزیں لائے گا اور اس سے کروڑوں زندگیاں بچ جائیں گی۔
1918 مناظرکیا آسٹریلیا میں رہتے ہوئے اپنے عیسائی دوستوں کو ہیپی کرسمس یا ہیپی ایسٹر کہنا درست ہے؟
مسجد
کا چیئر مین کیسا ہونا چاہیے؟
سگریٹ اور تمبا کو کی کمپنی میں میرا کام یہ ہے کہ ایک پارٹی سے پیسے لے کر دوسری پارٹی کو پہنچانا ہے، کیا یہ درست ہے؟
کیا میاں بیوی باہم بطور تلذذ مشت زنی اور مخصوص اعضا کی مس وتقبیل کرسکتے ہیں؟
جس كی پوری كمائی حرام ہو اس كے یہاں دعوت كھانا؟
1357 مناظر