• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 130987

    عنوان: کیا حالت حیض میں اپنی ہلیہ کو ناف سے لے کر گھٹنوں تک دیکھنا جائز نہیں ہے ؟

    سوال: کیا حالت حیض میں اپنی ہلیہ کو ناف سے لے کر گھٹنوں تک دیکھنا جائز نہیں ہے ؟

    جواب نمبر: 130987

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1196-1138/SN=12/1437 جی ہاں! جائز نہیں ہے۔ (شامی، فتاوی محمودیہ وغیرہ)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند