• عبادات >> حج وعمرہ

    سوال نمبر: 8333

    عنوان:

    میں نے اپنے ایک دوست سے سنا جس کے والد جدہ میں رہتے ہیں کہتا ہے کہ ?اس سال سعی کا حصہ زیر تعمیر ہے اس کی وجہ سے حاجی کو سعی کے لیے ایک چھوٹا مڑا ہوا راستہ استعمال کرنا ہوگا?۔ اس سلسلہ میں میرا سوال یہ ہے کہ کیا راستہ میں تھوڑی سی تبدیلی کی وجہ سے تمام حاجی کو دم دینا ہوگا؟ چونکہ میں اور میرے والدین اس سال حج ادا کرنے جارہے ہیں۔ برائے کرم جلد جواب عنایت فرماویں کیوں کہ ہماری فلائٹ فرسٹ نومبر کو ہوگی۔

    سوال:

    جواب نمبر: 8333

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتویٰ: 2335=1920/ب

    صورتِ مذکورہ میں دم واجب نہیں ہوگا۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند