عبادات >> حج وعمرہ
سوال نمبر: 4003
اگر کوئی شخص حج سے واپسی پر اپنے گھر والوں کے لیے کچھ خریدار ی کرتاہے مثلا کپڑے وغیرہ تو کیا ایسا کرنا صحیح ہے؟
اگر کوئی شخص حج سے واپسی پر اپنے گھر والوں کے لیے کچھ خریدار ی کرتاہے مثلا کپڑے وغیرہ تو کیا ایسا کرنا صحیح ہے؟
جواب نمبر: 400331-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 450/ ل= 408/ ل
اس میں کوئی حرج نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
حضرت طواف کا ۷چکّر لگانے کا کیا مقصد ہے ؟
4505 مناظرحج
کا جو چالیس دن کا سفر ہے ان دنوں میں بیوی کے ساتھ ہمبستری جائز ہے یا نہیں، اور
جائز ہے تو حمل نہ ٹھہرنے کے لیے ان دنوں میں کسی قسم کا طریقہ استعمال کرنا جیسے
دوائی، گولی، گنڈوم، کاپرٹی، وغیرہ جائز ہے یا نہیں؟
اگر کوئی بریلوی شخص حج کرنے جائے اور صرف اس لیے کہ امام کعبہ وہابی دیوبندی عبدالوہاب نجدی کا ماننے والا ہے ان کے پیچھے نماز نہ پڑھے، کیا اس کا حج ہوجائے گا؟ اورحج میں امام کے کعبہ کے پیچھے نماز پڑھنے کا تعلق کیسے آتا ہے اور امام کعبہ کے پیچھے نماز پڑھنا کیوں ضروری ہے؟
3836 مناظراگرکسی
شخص (غیر صاحب نصاب) پر حج فرض نہ ہو لیکن کوئی صاحب نصاب شخص ا س کو پیسے دے کر
حج کرا دے گا، تو کیا اس غیر صاحب نصاب شخص کے ذمہ سے فرض ادا ہوجائے گا یایہ نفلی
حج ہوگا؟
میں اس سال اپنے شوہر کے ساتھ حج کرنے کا ارادہ کئے ہوئے ہوں اور فارم بھردیا ہے مجھے یہ بتائیں کہ ناپاکی کی حالت میں کیا کیا نہیں کرسکتے، او رجو ارکان بحالت حیض چھوٹ جائیں ان کو کس طرح سے او رکب پورا کریں گے؟ از راہ کرم کوئی ایسی جامع کتاب بتائیں جس میں اس طرح کے تمام مسائل آسان اردو میں دئے ہوئے ہوں خاص طور پر عورتوں کے مسائل ۔
1802 مناظر