• عبادات >> حج وعمرہ

    سوال نمبر: 3525

    عنوان:

    ایک شخص مکہ اور مدینہ حج کرنے کے لییگئے ، لیکن بیماری کی وجہ سے حج نہیں کرسکے، وہ اسپتال میں زیر علاج تھے اور حج کے اختتام کے بعد ان کا انتقال ہوگیا۔ براہ کرم، بتائیں کہ کیا وہ حاجی کہلائیں گے۔

    سوال:

    ایک شخص مکہ اور مدینہ حج کرنے کے لییگئے ، لیکن بیماری کی وجہ سے حج نہیں کرسکے، وہ اسپتال میں زیر علاج تھے اور حج کے اختتام کے بعد ان کا انتقال ہوگیا۔ براہ کرم، بتائیں کہ کیا وہ حاجی کہلائیں گے۔

    جواب نمبر: 3525

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 308/ ل= 316/ ل

    حاجی تو نہیں کہلائیں گے، البتہ سفر حج میں مرنے والوں کے لیے احادیث میں جو خوشخبری آئی ہے، ان میں یہ بھی ان شاء اللہ شامل ہوں گے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند