عبادات - حج وعمرہ

India

سوال # 3434

مجھے گیس کی شکایت ہے، میں جاننا چاہوں گا کہ حج کے وقت کب وضو ضروری ہے؟

Published on: Apr 9, 2008

جواب # 3434

بسم الله الرحمن الرحيم

فتوی: 396/ ب= 352/ ب


 


صرف طواف میں باوضو رہنا ضروری ہے ورنہ طواف واجب الاعادہ ہوگا۔


واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات