• عبادات >> حج وعمرہ

    سوال نمبر: 3389

    عنوان:

    کیا بیوہ دوران عدت حج کا سفر کرسکتی ہے؟

    سوال:

    کیا بیوہ دوران عدت حج کا سفر کرسکتی ہے؟

    جواب نمبر: 3389

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 367/ ب= 326/ ب

     

    عورت کے لیے عدت کا ہونا بھی عذر ہے جس کی وجہ سے حج کو موٴخر کیا جاسکتا ہے اسی وجہ سے بیوہ عدت کے ایام مکمل ہونے کے بعد سفر کرے گی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند