عبادات - حج وعمرہ

India

سوال # 2077

کو ئی شخص سعودی عرب میں کام کرتاہو اور اس کے والدیں حج پر آئیں اور وہ ان کے ساتھ ہی حج کا راردہ کرلے تو کیا وہ اپنے والدین کی خدمت کے لیے ان کے ساتھ ہوٹل میں ٹھہر سکتاہے؟ اگر اجازت نہ ہوتو کیا صورت ہوگی؟

Published on: Nov 17, 2007

جواب # 2077

بسم الله الرحمن الرحيم

فتوی: 1868/ ھ= 1431/ ھ


 


بغیر اجازت ٹھہرنا جائز نہیں، جتنی دیر کی صراحةً یا دلالةً اجازت ہو اور آپ کے ٹھہرنے سے دیگر لوگوں کو تکلیف نہ ہو تو اتنی دیر ٹھہر کر جلد سے واپس آجائیں اور کوئی ضروری خدمت انجام دے دیں تو گنجائش ہے۔


واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات