عبادات >> حج وعمرہ
سوال نمبر: 174115
جواب نمبر: 17411501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 211-146/B=02/1441
داماد محرم میں داخل ہے، اس کے ساتھ عورت حج کے لئے جا سکتی ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ہم تبلیغی جماعت میں جاتے ہیں۔ اگر ہم جمعہ کو ایسی جگہ رہیں جہاں جمعہ ہونے کی شرائط نہ پائی جاتی ہوں، تو کیا کریں؟ (۲) اگر ہم ہمارے شہر کے باہر ہیں اور ایسی جگہ ہیں جہاں پر مسجد ہے مگر جمعہ کی شرائط نہیں پائی جاتی ہیں تو کیا کریں؟ اور اگر ہم مسافر ہیں تو اس وقت کیا کریں؟ (۳) ہماری فیکٹری شہر سے دور ہے، وہاں آبادی نہیں ہے صرف چار یا پانچ فیکٹریاں ہیں او رکام والے بہت ہیں۔ کیا ہمارے لیے وہاں رہنے پر جمعہ معاف ہوگا اورہم وہاں ظہر پڑھ سکتے ہیں؟
1346 مناظرعمرہ اور حج کے بعد کیا داڑھی رکھنا ضروری ہے؟ مذہب اسلام داڑھی کے بارے میں کیا کہتاہے؟ براہ کرم، تفصیل سے بتائیں۔
1636 مناظر