عبادات >> حج وعمرہ
سوال نمبر: 174022
جواب نمبر: 17402201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 253-202/H=02/1441
کچھ گناہ نہیں بلکہ بغیر کسی کراہت کے درست ہے۔ کرتا یا پاجامہ وغیرہ سب بنانا درست ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کوئی دعا یا عمل بتادیں کہ مجھ کو او رمیری
بیوی کو حج کی سعادت نصیب ہوجائے؟
میرے ابو اور امی اس سال حج کوجارہے ہیں۔ میرے یہ سمجھ میں نہیں آرہا ہے کہ میں انھیں جانے دوں یا نہیں۔ میرے ایک دوست نے کہا کہ امام حرم شیخ عبدالرحمن سدیس اہل حدیث ہیں۔ اس نے مجھے ایک ویڈیو کلپ بھیجی تھی جس میں شیخ سدیس یہ کہہ رہے ہیں (انا اہل حدیث)۔ ہماری مسجد کے امام صاحب کہتے ہیں کہ اہل حدیث ایک فتنہ ہے اب میری سمجھ میں نہیں آرہا ہے کہ میرے امی ابو کا حج ہوگا یا نہیں؟ انھیں جانے دیا جائے یا نہیں کیوں کہ ہم حنفیوں کے حساب سے اہل حدیث کے پیچھے نماز نہیں ہوتی ؟ اب میں کیا کروں؟ میری مدد کریں۔
2402 مناظرحج کی کیا شرطیں ہیں اور کن شرطوں کے پورا ہونے سے حج فرض ہوجاتا ہے؟ زید ایک سعودی شیخ کے یہاں ملازم تھے اور وہاں سے فرار حاصل کرکے آئے، وہاں جانے میں اپنی جان و مال کم از کم قید کیے جانے کا شدید خطرہ لاحق ہے۔ کیا اس صورت میں ان پر حج فرض ہے؟ اور کیا ادائیگی نہ کرنے پر یہودی ہوکر مرے یا نصرانی والی حدیث کے مصداق ہوگا؟
6125 مناظر