عبادات >> حج وعمرہ
سوال نمبر: 167212
جواب نمبر: 16721201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:284-202/sd=3/1440
خادم حجاج بھی اگر حج کا احرام باندھ کر حج کے فرائض وواجبات اداء کرے، تو اس کے حج کی ادائیگی میں کیا تردد ہے؟
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں اپنی بیوی اور اس کی چچی (پھوپھی )کے ساتھ عمرا ہ کرنے کے لیے جانا چاہتاہوں، میں کشمکش میں ہوں کہ میں ان کو محرم کی حیثیت سے لے جاسکتاہوں یا نہیں؟ میری ۴۲/ سال ہے اور پھوپھی کی عمر ۵۵/ سال ہے۔ براہ کرم، اس کی وضاحت فرمائیں۔
1770 مناظراس
کی کیا وجہ ہے کہ مسجد نمرہ کا آدھا حصہ میدان عرفات سے باہر ہے اور آدھا حصہ
میدان عرفات میں شامل ہے؟
اگر کوئی شخص حج سے واپسی پر گھر والوں یا دوست واحباب وغیرہ کے لیے کچھ خریداری کرتا ہے تو کیا ایسا کرنا صحیح ہے؟
2339 مناظرمیری نانی (تقریاً اسی سالہ) حج کے لیے جانا چاہتی ہیں، نانا کا سات آٹھ سال پہلے انتقال ہوگیا تھا، ان کے تین بیٹے ہیں جو اپنا کام کی وجہ سے ساتھ نہیں جارہے ہیں۔ تو کیا میرے نانا کے سگے بھتیجے جو 45-50 سال کے ہیں جو اپنی اہلیہ کے ساتھ حج کو جارہے ہیں، ان کے ساتھ حج کے لیے جاسکتی ہیں؟ ان حالات میں ان پر حج فرض ہے یا نہیں؟ (مالی اعتبار سے بیٹے ٹھیک ہیں) اگر ہے تو کیا ان کا حج قبول ہوگا؟ اگر وہ اپنے بھتیجے کے ساتھ جائیں؟ اگر نہیں جاسکتیں تو اور کوئی شکل حج ادا کرنے کی؟ جب کہ انھوں نے حج کمیٹی پنجاب کے ذریعہ رقم جمع کردی ہے۔ تیاری بہی کررہی ہیں؟
2278 مناظرکیا حاجی پر قربانی فرض ہے؟ کیا اس کو دو قربانی کرنی ہوگی یا ایک ہی قربانی؟ میرے والد صاحب نے حج پر جانے سے پہلے اپنی طرف سے قربانی کروانے کے لیے ہمیں پیسہ دیا۔ کیا ایسا کرنا درست ہے؟
12887 مناظر