• عبادات >> حج وعمرہ

    سوال نمبر: 166211

    عنوان: حج فرض ہوے كے باوجود عمرے كے لیے جانا؟

    سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ ایک بزرگ آدمی ہیں جن حج فرض ہے ابھی حج نہ کرکے عمرے پہ جا رہے ہیں اس کے متعلق کیا حکم ہے حج سے پہلے عمرہ کر سکتے ہیں یا نہیں؟

    جواب نمبر: 166211

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:171-82/sd=2/1440

    اگر حج فرض ہے، تو پہلے حج ہی اداء کرنا چاہیے؛ لیکن اگر پہلے عمرہ کرلیا تو عمرہ اداء ہوجائے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند