عبادات - حج وعمرہ

Pakistan

سوال # 166074

طواف زیارت کرنے کے بعد شوہر اور بیوی والے تمام تعلقات حلال ہو جاتے ہیں؟

Published on: Oct 21, 2018

جواب # 166074

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 160-131/M=2/1440



طواف زیارت کے بعد شوہر بیوی والے تمام تعلقات حلال ہو جاتے ہیں بشرطیکہ حالت احرام نہ ہو۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات