عبادات >> حج وعمرہ
سوال نمبر: 157701
جواب نمبر: 15770131-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:460-388/L=4/1439
جی ہاں!ایک دن میں ایک سے زائد عمرہ کرسکتے ہیں،اورایک مرتبہ بال مونڈا لینے کے بعد اگر سر پر بال نہ ہوں تو سر پر استرے کا پھیرنا ضروری ہوگا۔ ویجب إجراء موسی علی الأقرع وذي قروح إن أمکنہ ہو المختار۔ (غنیة جدید ۱۷۴قدیم ۹۳)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں ملیشیا میں رہتاہوں۔ (۱)کیا میں غیر مسلموں کو آب زمزم دے
سکتاہوں؟(۲)کیا ہم
ان لوگوں سے آب زمزم خرید سکتے ہیں یا آرڈر دے سکتے ہیں جو کہ آب زمزم کا کاروبار
کرتے ہیں؟میں کسی ایسے شخص سے جو کہ اصلی آب زمزم فروخت کرتا ہو اس سے اپنے گھر
والوں کے لیے آب زمزم خریدنا چاہتاہوں۔ بیماریوں کو دفع کرنے میں میں نے اس کا
معجزہ دیکھا ہے اور اس کامجھے تجربہ بھی ہے ۔ برائے کرم مجھ کودنیا کے کسی بھی ملک
کے جیسے انڈیا، پاکستان، سعودی عربیہ یا اس کے علاوہ اور کوئی ممالک کے کسی شخص کا
پتہ اور حوالہ دے دیں جو مجھ کو یہاں ملیشیا میں آب زمزم فروخت کردے یا ایکسپورٹ
کردے ۔
احرام پہننے کے بعد کیا احکامات جاری ہوں گے؟
4318 مناظر(۱) اگر کسی عورت کو حج کے دوران ماہواری شروع ہوجاتی ہے تو اس کا مسئلہ کیا ہے؟
کیا محرم کا خود حلق کرنا درست ہے؟
4999 مناظرحج بدل کیا ہوتا ہے؟ کیا کسی دوسرے عقیدہ کا آدمی بھی حج بدل کے لیے بھیجا جاسکتا ہے؟
6277 مناظر